dhanaknews
ملک میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 اگست سے ملک میں طاقتور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ جس کے…
راول ڈیم کے اسپل وے کھول دیئے گئے
اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث ڈیم کے اسپل وے کھول دیئے گئے۔ جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے آج صبح چھ بجے راول ڈیم کے اسپل وے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ…
امریکہ کے ساتھ کشیدگی پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، ایران
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کشیدگی پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…
کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، میونسپل سروسز کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
کراچی: مئیر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایمرجنسی نافذ کی گئی۔ کراچی میں 25 اور 26 اگست کو موسلادھار بارش کے امکانات ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ…
بھاری ٹیکسوں کا نفاذ، بڑی گاڑیوں کے پارٹس بنانے والی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان
لاہور: حکومت کی جانب سے بھاری ٹیکسوں کے نفاد کے پیش نظر ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف…
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، شعیب شاہین
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔ حکومت کئی دونمبری کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی…
حکومت بجلی کے معاملے پر اے پی سی بلا ئے، شاہد خاقان عباسی کا مشورہ
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنونئیر شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو بجلی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں…
تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
لاہور: پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا۔ مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او صادق برمانی اور پولیس اہلکار مضمر نذیر…
کراچی،کارساز واقعے کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
صوبہ سندھ کے آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے کار ساز واقعے کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم بنانے کا فیصلہ کر کیا ہے۔ حادثے کو ہائی پروفائل کیس کی طرح لیا جائے گا، ایس ایس پی رینک کا افسر…
یاسر گیلانی، مہرشرافت علی سینئر نائب صدرو پی ٹی آئی لاہور مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جانب سے سینئر نائب صدرو لاہور کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما پی ٹی آئی یاسر گیلانی کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا، مہر شرافت علی…