0

راول ڈیم کے اسپل وے کھول دیئے گئے

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث ڈیم کے اسپل وے کھول دیئے گئے۔

جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے آج صبح چھ بجے راول ڈیم کے اسپل وے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔

ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں سے درخواست کی کہ وہ حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ذرائع سے رابطہ کریں۔ نشیبی علاقوں سے مال مویشی وقت طور پر محفوظ مقام پر لے جائیں تاکہ کسی بھی نقصان سے محفوظ رہ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply