dhanaknews
بانی پی ٹی آئی کی بیوی اور بہن پھانسی سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں فتنہ برپا کرنے میں کسی بھی حدتک جا سکتی ہے ، پارٹی کے اندر شدید اختلافات ہیں۔ عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی…
سکیورٹی خدشات، خیبرپختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز
خیبرپختونخوا حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی۔ دستاویزات کے مطابق کے پی حکومت نے وفاقی حکومت سے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر…
سینیٹ میں جے یو آئی (ف) کے اپوزیشن میں بیٹھنے سے نمبر گیم تبدیل
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہو گئے۔ سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد سینیٹ…
علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے علیمہ خان…
غزہ بمباری
غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کئی گھنٹے کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں میں اسرائیلی فورسز نے فضائی حملے کئے جس…
مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے معروف اداکار کا نام بتایا ہے جو جیولن…
سونے قیمت
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر مہنگا…
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش،نام جیک بلوز بیبر رکھا
نیویارک(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6سال بعد پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جسٹن بیبر نے دنیا بھر میں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کو خوشخبری سنانے کیلئے…
پارلیمنٹ اجلاس
حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں…
شاہین آفریدی بیٹے ولادت
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے، بچے کی پیدائش کی خبر کے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے…