dhanaknews
سعودی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلان
سعودی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئر…
محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، جنوب مشرقی /وسطی سندھ، شمال مشرقی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر…
تھائی لینڈ میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، سوار تمام افراد ہلاک
بنکاک: تھائی لینڈ کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں ڈومیسٹک پرواز کے…
ایک شخص کا چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
برلن: جرمنی کے شہر زولنگن میں میلے کے دوران ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ جرمنی کے مغربی شہر میں رات…
برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا کی توسیع کر دی
لندن: برطانیہ نے پاکستانیوں کا یوکے کا سفر آسان بنانے کے لیے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کر دی۔ برطانیہ کے ہائی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین…
انڈونیشیا میں بھی عوام نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
جکارتا: انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان…
جلسے سے متعلق بڑے بڑے دعوے کرنے پر کارکنان سے معذرت چاہتا ہوں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے اس پر کارکنوں سے معذرت چاہتا ہوں۔ پی ٹی آئی…
گوادر میں بجلی، گیس نہ ہونے کی وجہ سے صنعتیں نہیں لگ رہیں، جام کمال
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ گوادرمیں بجلی اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے صنعتیں نہیں لگ رہی ہیں۔ بلوچستان میں لاقانونیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے فیڈریشن…
ایران بس حادثہ،خصوصی طیارہ میتوں اور زخمیوں کو لیکر جیکب آباد پہنچ گیا
ایران میں بس حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں کو لیکرخصوصی طیارہ جیکب آباد پہنچ گیا ہے۔ میتیں اور زخمی افراد پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کےذریعےجیکب آباد پہنچے،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر خصوصی طیارہ میتوں…