dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کچے کے ہائی ویلیو ٹارگٹ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر

کچے کے ہائی ویلیو ٹارگٹ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقررکیا گیا ہے۔ مریم نوازکی ہدایت پرڈاکوؤں…

بالاج ٹیپو قتل کیس،مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق  سی آئی اے مرکزی ملزم کو برآمدگی کیلئے شادباغ لےجارہی تھی،ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کی۔ یاد رہے…

چینی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت چینی کی قیمتوں میں اضافے کے عوامل کا مکمل جائزہ لیتی رہے گی اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمتوں پر قابو پانے…

پاکستان کی بنگلہ دیش کو بڑی پیشکش

وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے  بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں حالیہ…

عمران خان کا علیمہ خان کے ذریعے کارکنوں کو پیغام

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ جلسہ اس لئے موخر کیا کیونکہ مجھے بتایا گیا کہ انتشار کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا…

قوم 2 ماہ میں خوشخبری سنے گی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں کو زبردستی ختم نہیں کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا آئی پی پیز کو نئی شرائط پر آمادہ کر رہے ہیں،قوم دو ماہ میں خوشخبری…

آٹا، چینی ، ٹماٹر سمیت 9اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق…

24 سے 30 اگست کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی

24سے 30 اگست کے دوران جنوبی پنجاب کےبیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے  جنوبی پنجاب کےاضلاع میں فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کوہ سلیمان وکیرتھررینج میں…

دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا، عون چوہدری

رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا۔ عون چوہدری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ…

ہونڈا 125 کی نئی قیمت سامنے آ گئی

گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں مقبول موٹرسائیکل 125 کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ یہ بائیک اپنی اچھی مائیلج اور مینٹی نینس کی لاگت بہت کم ہونے کی وجہ سے بھی پسند کی جاتی ہے۔ اب سی جی…