dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں دو دن موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے دو روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 23 تا 24 اگست کے…

آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439ملین سود ادا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کو قرض پر اب تک 2439 ملین سود ادا کر دیا گیا،6.3ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض تین سے پانچ سال میں واپس کرنا ہے۔ گزشتہ روز سینیٹر سیف اللہ…

بختاور بھٹو زرداری کی کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کو سزا دینے کی اپیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں نے تمام پوزیشنز اپنے نام کر لیں، پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن اقرانامی طالبہ نے…

لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئے

نیرج چوپڑا نے 82.10 میٹر کی پہلی، 83.21 میٹر کی دوسری تھرو پھینکی۔ تیسرے راؤنڈ میں نیرج چوپڑا نے 83.13 میٹر اور چوتھے راؤنڈ میں 82.34 میٹر کی تھرو پھینکی۔ پانچویں راؤنڈ میں 85.58 میٹر کی تھرو پھینکی۔ بھارتی ایتھلیٹ…

سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس کی جوابی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاک

سانحہ کچہ ماچھکہ پر پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے جاری پولیس آپریشن میں کچہ ایریا کا خطرناک ڈاکو کیفر کردار کو…

تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے کی کمی

لاہور میں تین روز میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی۔ برائلر مرغی کا گوشت 07 روپے سستا ہونے کے بعد 577 روپے کلو…

کارساز ٹریفک حادثے میں نیا موڑ، ملزمہ نتاشا کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کارساز پر تین دن قبل باپ بیٹی کو ٹکر مارنے والی خاتون ڈرائیور نتاشا اُس لمحے ایک اور گاڑی کو ٹکر مار کر بھاگ رہی تھی۔ کارساز ٹریفک حادثے میں ایک نیا رخ اُس وقت سامنے آیا…

پنڈی ٹیسٹ، رضوان انجری کے باعث باہر، سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری سنبھال لی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن محمد رضوان انجری کے باعث اننگز سے باہر ہوگئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 448…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں کمی

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 324پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 79ہزار118 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا…