dhanaknews
خیبرپختونخوا حکومت نے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا گیا۔ جسےانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کا نام دیا گیا ہے جو صوبے میں زمینی اور فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر لاگو ہوگا۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ…
معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کر گئے
کراچی: سرپرست اعلی متحدہ علماپاکستان اور معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کر گَئے۔ مولانا انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے، وہ مولانا احترام الحق تھانوی کے…
اسلام آباد کے بعد پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ بھی ملتوی
پاکستان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کے بعد لاہور میں 27 اگست کا جلسہ بھی ملتوی کردیاگیا۔ پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا نے کہا کہ لاہور جلسہ اب…
پیر کو عام تعطیل کا اعلان
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کوعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کے علاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش نظر…
گورنر ہائوس میں اجلاس،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کئی معاملات طے پا گئے
گورنر ہاؤس لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی اتحاد کے تحریری معاہدہ پر مشاورت ہوئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے معاہدے کے بقیہ نکات پر مرحلہ وار عملدرآمد کرنے…
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جعلی بیانیہ چلا رہی ہے، بیرونی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے، اس کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…
تحریک انصاف
اسلام آباد کے بعد تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ بھی ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کو جلسے کا اعلان کررکھا ہے، تاحال انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کیلئے باضابطہ…
بانی پی ٹی آئی ہمشیرہ
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا، جہاں…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے سابق صدر عارف علوی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز دیں گے اور اختلافات…
پاور شیئرنگ
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہو…