dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی سی بی کا چیمپئنز کپ کی ٹیموں میں شامل 5 مینٹورز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ میں شامل 5 ٹیموں کے مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈمیسٹک سیزن 2024-25 میں شامل چیمپئنز کپ کے لیے 5 مینٹورز کا اعلان کیا گیا ہے۔…

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 22 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی…

مونس الہٰی

عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہٰی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، ان کیساتھ…

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا بلیو ایریا میں دھرنا، ڈی چوک جانے کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندشکے خلاف ملازمین نے بلیو ایریا ہیڈ آفس اسلام آباد کے باہر دھرنا دے دیا۔ دھرنے میں ملازمین کی بڑی تعداد شریک ہے، دھرنے میں یوٹیلیٹی ا سٹورز کی تمام 3 یونینز کے ملازمین شریک ہیں۔ یوٹیلیٹی…

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا

لاہور(این این آئی) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز” رکھا گیا ہےـ ڈرامہ…

شوکت یوسفزئی

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی بھی علیمہ خان کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں پر پھٹ پڑے۔ ایک انٹرویو کے دوران شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ علیمہ خان پارٹی میں انتشار کا باعث بن رہی ہیں…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان رزمک کے بازار میں ہوا ہے جس میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں…

1 سال کے اندر بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئے گی: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی ضرورت ہے، ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئے گی۔ ملتان میں میپکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ کی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس…

ای اسپورٹس ورلڈکپ سعودی فالکنز کے نام، محمد بن سلمان خصوصی مہمان

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والا ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ 8 ہفتوں سے ریاض میں جاری پہلا ای اسپورٹس ورلڈکپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا جس میں دنیا بھر…