dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔تاجروں…

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس میں سی پی او راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی…

کرکٹ ٹی وی پر دیکھی جانیوالی واحد اسپورٹس، محسن نقوی نے اسے تباہ کردیا، عمران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ‏سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سفارشی محسن نقوی کو لایا گیا جس نے کرکٹ تباہ کردی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی…

اسلام آباد میں تیز بارش، پاکستان بنگلہ دیش کی ٹیموں کا ٹریننگ سیشن منسوخ

اسلام آباد میں تیز بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج ٹریننگ سیشن منسوخ ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لیے پریکٹس سیشنز کا آغاز ہوگیا ہے۔ آج…

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ…

اداکار عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات

کربلا میں موجود پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیراعظم  محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے عراق کے وزیرِاعظم محمد شیعہ…

مالی امداد

خیبر پختونخوا حکومت نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شہداء کے لواحقین کیلئے 10، 10 لاکھ…

خیبر پختونخوا

احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر انہیں سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کردیا گیا ہے۔ مصور غازی کو معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی اور سہیل…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب کی منظوری

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ایک لاکھ…

چہلمِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ زائرین کی کربلا آمد

عراق کے مقدس شہر کربلا میں اربعینِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد زائرین جمع ہوئے، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق رواں سال اربعینِ امام…