dhanaknews
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان، مالاکنڈ، بٹگرام، ایبٹ آباد، دیر، بونیر اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لاہور، ملتان، خوشاب اور پنڈدادن خان…
شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کوئی اختلافات نہیں ہیں ، ارکان کیخلاف کارروائی پارٹی ڈسپلن کے تحت کی گئی۔ ایک انٹرویو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا…
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ، قیمت 278.40 پیسے ہو گئی
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو…
رانا ثناء اللہ سے مذاکرات، یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کا دھرنا ڈی چوک سے ہیڈ آفس منتقل
رانا ثناء اللہ سے مذاکرات کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کر دیا۔ دھرنا دوبارہ یوٹیلٹی اسٹو رز کارپوریشن کے ہیڈ آفس منتقل کر دیا، احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ آئندہ پیر تک مطالبات…
خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 176 اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم
صوبائی حکومت نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ضلعی ایجوکیشن افسران کو صوبے کے14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں میں سیکنڈ شفٹ ختم کرنے…
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کے لئے بڑا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی نے مبینہ طور پر قومی…
غلام بلور
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی بتا دی۔ غلام بلور نے انتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور اے…
ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، شمال مشر قی/ جنوبی بلوچستان میں بیشترمقامات جبکہ پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان آکسفورڈ جیسی…
سمندری طوفان جاپان کے جزیرے سے ٹکرا گیا
ٹوکیو: سمندری طوفان شان شان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے جزیرے کیوشو میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث پروازیں اور ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔ شان شان طوفان کے زیر…