dhanaknews
دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان کا صفایا کریں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پاکستان دشمنوں سے بات چیت نہیں ہو گی، امن کی خاطر دی گئی شہدا کی قربانیاں…
وزیراعلی کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف…
پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا
پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پرڈیجیٹلائز کردیا جبکہ پنجاب پنشن رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن پیپرزکی بجائے اب ای پنشن پیپرز کا لفظ استعمال کیا جائے گا، درخواست بھی…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ ذخائر 23 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.89کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ…
حکومت نے ایران اورعراق جانےوالے زائرین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا
وزیراعظم نے بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی بنادی ہے۔ خصوصی کمیٹی صوبائی چیف سیکریٹریز سمیت 3 وفاقی سیکریٹریز پر مشتمل ہے،کمیٹی زائرین کیلئے بارڈر اور سمندری راستے کے سیکیورٹی معاملات کو دیکھے گی۔…
پاکستان کے وہ علاقےجہاں برفباری شروع ہوگئی
سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔ بابو سر ٹاپ پر ہلکی برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا،سیاحتی مقام ناران کے اطراف کے پہاڑوں پر بھی برفباری ہوئی۔ برفباری سے سیاحتی مقامات کی خوبصورتی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےصوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور طوفان کے الرٹ کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ طوفان کی پیشگوئی کے مطابق صوبے کے بیشتر…
معروف عالم دین حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم ورکن مرکزی مجلس عاملہ66سالہ مولانا قاضی عبدالرشید حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ہیں۔ قاضی عبد الرشید کو طبیعت خراب ہونے پرمقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید 19…
جو قوانین بیٹیوں کیلئے ہیں وہی بیٹوں پر بھی لاگو ہونے چاہئیں، مریم نفیس
کراچی(این این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ اگر بیٹیوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں تو بیٹوں کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔حال ہی میں ایک…