dhanaknews
بلوچستان میں جو ہوا، دہشتگردی کی انتہا تھی، دشمنوں کو مقامِ عبرت بنائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمنوں کوعبرت کا نشان بنائیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ…
بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے پر شاہین ناراض
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈراپ کرنے پر فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پلیئنگ الیون کے اعلان کے بعد جب شاہین کو ٹیم مینجمنٹ نے ڈراپ…
یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر…
مون سون بارشیں ، بلوچستان اور پنجاب میں 134 افراد جاں بحق
مون سون بارشوں سے بلوچستان اور پنجاب میں 134 افراد جاں بحق ہو گئے، پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں سے 13 بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوئے، بارشوں کے دوران…
کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ کی طرف سے کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے اپنے وکیل عامر منصوب قریشی ایڈووکیٹ کے توسط…
ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 200 کلومیٹر دور، موسلا دھار بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق سے 200 کلومیٹر کی دوری پرہے، جس کے سبب کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ یہ سسٹم مغرب…
پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاک بنگلہ دیش سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، کاروبار میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 451 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار800…
سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح 13.1 فیصد تک گر گئی
ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ…
کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…