dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کتاب “سیو امریکہ” اگلے ہفتے شائع ہو…

نمیبیا کی بدترین خشک سالی، 700 سے زیادہ جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

ونڈ ہوئیک: نمیبیا نے ملک میں درپیش بدترین خشک سالی کے باعث 700 سے زیادہ جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نمیبیا میں 100 سال کی بدترین خشک سالی کا…

جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

برلن: جرمنی نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے واقعات کے باعث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک…

پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے

اسلام آباد: پاکستانی زائرین عراق ایئرویز کے 2 طیاروں میں خرابی کی وجہ سے بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کے لیے عراقی حکام اور عراق ایئرویز…

نیب کی پلی بارگین، ملزمان سے 7 ارب سے زائد کی رقم واپس

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق جنوری سے جولائی 2024 کے دوران پلی بارگین کے ذریعے مالیاتی اداروں اور متاثرین کو مجموعی طور پر 7 ارب 8 کروڑ 99 لاکھ 98 ہزار 35 روپے کی خطیر رقوم واپس جمع…

کراچی میں طوفان کا پانچواں الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا پانچواں الرٹ جاری کر دیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں 167 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ ڈیپ ڈپریشن…

برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لندن(این این آئی)برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں رات میں تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں رات میں تیز بارش کا امکان ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 31 اگست تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا…

وزیر اعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی…

وادی تیراہ میں آپریشن ، 12خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،فائرنگ کے تبادلے میں 12خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20اگست سے جاری آپریشن میں ہلاک خارجی دہشت گردوں کی تعداد37ہوگئی،آپریشن میں 14خارجی دہشت گرد…