dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مہنگائی کی شرح میں تسلسل کیساتھ کمی کا رجحان جاری

ملک میں مہنگائی کی شرح میں تسلسل کیساتھ کمی کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ہفتےکے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد سے کم ہوکر…

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان لڑ رہی ہیں، طلال چوہدری

ن لیگ کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ جلسے جلوس، دھرنے اور لانگ مارچ بلیک میلنگ کے لیے کرتے ہیں، یہ انقلاب نہیں اقتدار چاہتے ہیں، جہاں لوٹ مار…

بُرے وقت میں چھوڑ کر جانے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے،عمران خان

 بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں سے متعلق واضح کیا ہے کہ ان کی پارٹی میں اب کوئی جگہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان…

انٹربینک مارکیٹ،امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں…

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر2 افراد گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے مزنگ کے شہری کی درخواست پر درج ہوا،جس کے مطابق…

معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز…

پی ڈبلیو ڈی کی بندش، کابینہ نے پاک چین ایم ایل ون فنانسنگ معاہدے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس 1973 میں پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ( پی ڈبلیو ڈی ) کی بندش کے حوالے سے ترمیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں…

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ڈی جی میٹ نے بتا دیا

ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یکم ستمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر صاحبزادہ خان نے کہا بارشوں کا سلسلہ معمول سے زیادہ ہے ،اگست میں…

عمران خان کو جیل میں فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبل نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں نے کبھی چیخیں نہیں ماریں، بہادری سے مقابلہ کیا، یہ کبھی چیختے ہیں کہ ہماری ہوا نکل گئی اور کبھی کہتے ہیں کہ ہماری آکسیجن ختم ہو…

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کی سمری گورنر ہائوس ارسال

پشاور(شہزادہ فہد)خیبرپختونخوا کابینہ میں رد وبدل کی سمری گورنر ہائوس ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلیٰ کی مشیر برائے سماجی بہبود مشال یوسفزئی کوعہدے سے برطرف کردیا گیا ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مشال یوسفزئی کو مستعفی…