dhanaknews
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان…
وزارت خزانہ نے رواں سال جون تک ملکی و غیر ملکی مجموعی قرض کی تفصیلات
وزارت خزانہ کے مطابق رواں سال جون تک پاکستان پر 47 ہزار ارب سے زائد ملکی اور 24 ارب سے زائد غیر ملکی قرضہ تھا، رواں سال جون تک ملکی و غیر ملکی مجموعی قرض 71 ہزار ارب تھا۔ وفاقی…
پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کےکروڑوں ڈالرز کمالئے
پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کمالئے ہیں۔ وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 13ہزار…
کرسٹیانو رونالڈو کا یوٹیوب چینل گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے حال ہی میں بنائے گئے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر سے منسلک کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست…
10 اضلاع آفت زدہ قرار
بلوچستان حکومت نے 10 اضلاع کو آفت زدہ قراردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قلات، زیارت، صحبت پور، لسبیلہ، آواران اورکچھی آفت زدہ قراردئیے گئے ہیں،جعفر آباد، اوستہ محمد، لورالائی اور چاغی بھی آفت زدہ اضلاع میں شامل ہیں،پی ڈی ایم…
پاکستان کی ای کامرس آمدنی 5.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
پاکستان ای کامرس سیکٹر میں دنیا کی 46 ویں بڑی مارکیٹ بن گیا، پاکستان کی ای کامرس آمدنی 5.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ 2024 سے 2029 تک آمدنی 6.711 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی،رواں سال جولائی تک پاکستان…
ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی حالیہ ویڈیو نے ان کے مداحوں کو دْکھی کردیا۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے بھارت کے معروف پاپارازی اکاؤنٹس نے شیئر کیا، ویڈیو غالباً ایک…
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام
پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آ گئے۔ گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں،ریاست پاکستان…
سب سیاستدانوں کو مِل کر سیاست پر پابندی لگا دینی چاہیے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کچھ عرصے کے لیے سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحران کے حوالے سے سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ تیل و گیس کا ذخیرہ آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن سروس نے دریافت کیا۔ سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں کی کھدائی فروری میں شروع ہوئی تھی۔…