dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اہلیہ کے فون نمبر نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جتوا دی

میساچوسیٹس(این این آئی) امریکا میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کا سابقہ فون نمبر کے ہندسوں کی ترتیب استعمال کر کے 26 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے لیسٹر سے تعلق رکھنے والے کیون…

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال سے تقریباً 50ارب روپے کا نقصان ہوا، عتیق میر

ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔ چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے دعوی کیا کہ مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کامیاب رہی۔ کاروبار بند…

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، الرٹ جاری

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا۔…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، ملک میں مارشل لاء چل رہا لیکن نعرے جمہوریت کے لگاتے ہیں۔…

شوہر کیساتھ تصویر لگانے پر حسد کے مارے لوگ مر جاتے ہیں، ندا یاسر

کراچی (این این آئی)پاکستانی سابقہ اداکارہ، میزبان و یوٹیوبر ندا یاسر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی خوشیوں کو شیئر کرنے اور صارفین کی جانب سے آنے والے ردِ عمل پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے مارننگ شو…

انٹرا پارٹی انتخابات

 جمیعت علمائے اسلام ( ف ) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق الیکشن کمیشن سے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ…

پی آئی اے کا دوران پرواز موبائل پر فوٹو اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے دوران پرواز موبائل پر فوٹو اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی جانب سے پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے ابتدائی آغاز بھی کردیا گیا ہے، پرواز کے…

پی سی بی کے 5 مینٹورز کو ماہانہ 50 ، 50 لاکھ روپے تنخواہ ادا کرنیکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 5  مینٹورز کو بھاری تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مینٹورز کو ماہانہ فی کس 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کئے جائیں گے ، ڈومیسٹک کرکٹ…

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل اڈیالہ…

مرغی کا گوشت 571 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، فی کلو برائلر مرغی کے نرخ 571 روپے کلو مقرر کر دیے گئے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 9 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے،…