پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسوں کا سارا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے سے متعلق آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 جولائی…

ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹیکس عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر لگایا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے آپریشن عزم استحکام پر نہیں سندھ کی حد تک اختلافات…

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: اپوزیشن نے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف اور جے یو آئی کے ممکنہ اتحاد کے حوالے سے ٹی او آرز طے کرے گی۔ کمیٹی میں دونوں…

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں،9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت اور وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیرہ میں…

مذاکرات کیلئے آنے والی پی ٹی آئی کی کمیٹی کو ویلکم کریں گے،حافظ حمداللہ

جے یو آئی (ف)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے آنے والی پی ٹی آئی کی کمیٹی کو ویلکم کریں گے، ہمارا فیصلہ تحریک چلانے کا ہے وہ کامیاب ہوتی ہے یا نہیں یہ بعد کی بات…

بیرون ملک ملازمت میں دلچسپی کے حامل پاکستانیوں کیلئے اہم مشورہ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ  نے غیر ملکی ملازمت کے متلاشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف درست اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں تاکہ وقت، پیسے اور ان کی توانائیوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ حکام…

سولر پینلز استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔پیشگی خبردار کردیا گیا

پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ بالائی اور وسطی پنجاب 2 سے 7 جولائی مون سون طوفانوں کی زد میں رہیں گے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر ڈویژنز میں طوفان کے ساتھ…

فواد چودھری نے شاہد آفریدی کو “ڈفر” کہہ دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک بیان وائرل ہے جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو” ڈفر “قرار دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران میزبان نے فواد چوہدری کے سامنے چند…

تحریک انصاف (نظریاتی)کےچیئرمین کا چیف جسٹس کو خط

تحریک انصاف (نظریاتی)کےچیئرمین اختر اقبال ڈار نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے ۔ اختر اقبال ڈار نے اپنے خط میں لکھا آئی پی پیز معاہدے پاکستانی عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں،چیف جسٹس آئی پی پیز معاہدوں…