پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسکول چھت

سوات کی تحصیل مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے نتیجے میں 19 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مٹہ کے علاقے ٹانگار سیرئی میں پیش آیا ، اطلاع ملتے ہی اسکول میں امدادی کارروائیاں شروع  کرکے…

بجلی، پیٹرول مہنگا ہو تو وزیراعظم چور، بیرسٹر سیف نے مریم کو ماضی یاد دلا دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ راج کماری مریم نواز نے اپنے چچا شہباز شریف کے چور ہونے پر مُہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ جولائی کے آغاز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل…

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے عمران خان، شاہ محمود…

ایم کیو ایم بھٹو کیخلاف بات کرنے پر معافی مانگے، گورنر استعفیٰ دیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بات کرنے پر معافی مانگے اور گورنر سندھ مستعفی ہوں۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی…

شدید گرمی کی لہر برقرار ، بارش برسانے والی ہوائیں آج ملک میں داخل ہونیکا امکان

ملک بھر کے تمام علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں تاہم بعض مقامات پر بارش سے گرمی کی شدت میں معمولی کمی آ گئی ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف علاقوں سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی…

شیر افضل

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے کچھ عرصہ قبل پیشی پر پولیس سے بھاگنے پر تحریکِ انصاف  کے رہنما شیر افضل مروت کا دلچسپ بیان سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ…

روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حصہ ہونگے، جے شاہ کی تصدیق

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق…

وزیراعظم شہباز شریف آج تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے، تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 3 سے 4 جولائی تک قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے شنگھائی…

قیدی فرار

راولا کوٹ کے بعد لوچستان کے ضلع دکی کی سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار ہو گئے ، قیدیوں کے فرار پر تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او دکی تھانہ جلیل احمد…

کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک سےمزید 6 افراد جاں بحق

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد انتقال…