پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام معاہدہ رواں ماہ طے پانے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام معاہدہ رواں ماہ طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو نئے بجٹ اقدامات سے بھی آگاہ کردیا ہے،آئی ایم ایف نے 10 جولائی…

وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اسد الرحمن گیلانی کے دستخطوں سے مراد خان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔…

بشریٰ بی بی

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی…

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے قانونی نوٹس…

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد بغاوت سمجھی جائے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوام مسلح افواج اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کی بھرپور…

کوئی بیمار ہوگیا ہے جس کی سرجری کرنی ہے؟ شاہین کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سرجری سے متعلق وہ کچھ نہیں جانتے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی بات کروں…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، کیا سپریم کورٹ کو اس غلطی کو سدھارنا نہیں چاہیے؟۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال، وزیراعظم کا خود نگرانی کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مون سون بارشوں میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت مون سون میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع…

اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس بابر ستار توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت ، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ اور امریکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے ایکس ( ٹوئٹر) کے چیف لیگل آفیسر کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا…

پی سی بی کو تبدیلی کا حق، انسان بیمار ہو تو آپریشن کردیتا ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتان فی الحال بابر اعظم ہی ہے، ہم پر لوگوں کی تنقید جائز ہے، انسان بیمار ہوتا ہے تو آپریشن کردیتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے…