پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ اسلام آباد اور نئی دہلی میں متعلقہ ہائی کمشنز کے…

وزیر اعظم سے جہانگیر ترین کی اہم ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے جہانگیر ترین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری بھی شریک تھے،جہانگیر ترین نے وزیر اعظم کو عوامی بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے وزیراعظم کو…

حکومت اپنے اخراجات جتنے کم کر سکتی تھی کر دیئے ہیں، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، شہباز شریف ایک باہمت وزیر اعظم ہیں وہ ملک و قوم کی بہتری چاہتے ہیں اور انہوں نے حکومتی اخراجات کم کرکے…

پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی سے متعلق 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کمیٹی پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے…

جلسے کی اجازت مل گئی،پارلیمنٹرین اور ورکرز تیاری کرلیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

سنی اتحاد کونسل خیبرپختونخوا کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 6 جولائی کو…

دریائے ستلج، راوی اور چناب کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے پنجاب اور سندھ میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کو فعال کر دیا۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی مون سون رپورٹ کے مطابق مشرقی بھارت میں پیدا ہونے…

جماعت اسلامی کا 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

جماعت اسلامی نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 12جولائی کو اسلام آبا دمیں دھرنا دیں گے،دھرنا بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم کے…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ، صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…

ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کر دیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ پاکستان پیٹرو لیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم…

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم…