پاکستان
عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات بڑھا لیے، شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام پر 4 ہزار اب ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات 25 فیصد بڑھا لیے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کی احتساب عدالت…
حکومت ریلیف دے ورنہ نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے، نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 12 جولائی کا دھرنا تاریخی ہو گا۔ حکومت ریلیف دے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب…
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی، تاریخ میں پہلی بار چیف…
پاکستان اورتاجکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر پہنچے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں دوشنبہ میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان میں صدارتی محل پہنچے جہاں تاجکستان کے صدر امام علی…
اسلام آباد میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، مسلح افواج سے مدد لینے کا فیصلہ
وفاقی دار الحکومت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے خطرہ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے مسلح افواج سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پالیسی بنا لی، جس کے مطابق…
دریائے چناب اور کابل میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر اور فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے دریاؤں کے آبی بہاؤ سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث 3 جولائی سے تمام بڑے دریاؤں اور…
سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی
سندھ کابینہ میں توسیع کردی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے ہیں جن میں لعل چند اکرانی ، سرفراز راجڑ ، سید قاسم نوید قمر ، سید وقار مہدی ، راجویر سنگھ سوڈھا،منصور علی شہانی…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہے،عامر ڈوگر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے مرکزی رہنما عامر ڈوگر نےدعوی کیا ہے کہ ملک ایک نئے الیکشن کی طرف جارہا ہے ، بانی پی ٹی آئی ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں ، میں ان کیلئے لوگوں کو…
آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ،
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے بجٹ میں ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجٹ…
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 30 سے 100 روپے تک کرایوں میں اضافہ کیا گیا۔ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 30 سے 100…