پاکستان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے خرچ ہوگی۔ اس رقم سے…
اسمبلی میں تبدیلیوں کا امکان، سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ممبر سندھ اسمبلی منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں پاکستان کی موجودہ صورتحال سے متعلق سیاستدانوں اور سیاست…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز2024اور اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے رولز کا جائزہ لیا جائے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر،…
پشاور، چالان کرنے پرڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی
پشاور میں چالان کیے جانے پر ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، ملزمان کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ملزمان کو ٹریفک اہلکاروں…
چیمپئنز کپ، رضوان کے مارخورز نے شاداب کے پینتھرز کو شکست دیدی
چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رضوان کے مارخورز نے شاداب کے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیرِ اہتمام…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،…
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کو حادثہ
سکھر: کراچی سے راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں روہڑی اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں۔ ڈی ایس پاکستان ریلویز فرمان…
قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، سنگین مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو مارے گئے
قصور: پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس مقابلے کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک 3 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عباس سکنہ بصیرپور، سمیر سکنہ رائیونڈ اور مراتب سکنہ بہاولپور کے ناموں…
علی امین گنڈاپور کی کہانی فلمی ہو سکتی ہے، حقیقت سے تعلق نہیں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سب کو چکما دے کر خود گاڑی چلا کر نکلے۔ یہ ان کی کہانی فلمی ہو سکتی ہے لیکن حقیقت سے…
سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک
ڈی جی خان: پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے…