پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پرائیویٹ بجلی گھر مالکان ایک سال میں 967 ارب روپے لے اڑے

اسلام آباد: (زاہد گشگوری، ہیڈ ہم انویسٹیگیشن ٹیم) پرائیویٹ بجلی گھر مالکان ایک سال میں 967 ارب روپے لے اڑے۔ یہ اربوں لینے والے ارب پتی کون ہیں؟ ہم انویسٹی گیشن ٹیم اہم حقائق سامنے لے آئی۔ سرکاری دستاویزات کے…

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ان کے فائدے میں ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 21 ستمبر کو جلسہ نہیں ہو گا کیونکہ وہ جلسہ کر ہی نہیں سکتے۔ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ان کے فائدے میں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے…

توشہ خانہ ریفرنس، جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کو 16 ستمبر کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس (ٹو) کی تحقیقات کے لئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 16 ستمبر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس ٹو کی تحقیقات میں…

حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا۔پارلیمنٹ کے اندر تفصیلی بات چیت کر چکا ہوں۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر…

ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے، ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ میں آجائے۔ کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے…

جیل حکام کو روبکار موصول، پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز رہا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا، عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں…

12ربیع الاول کیساتھ 11 ربیع الاول کی بھی چھٹی؟بڑا قدم اٹھا لیا گیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 11 ربیع الاول کے روز عام تعطیل کے لیے وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین پیمرا کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں گورنر سندھ نے 11 ربیع الاول کے روز عام تعطیل کی تجویز…

پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا،شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، اگر اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا، یہ حکومت آئین قانون اور…

این اے 171 ضمنی انتخابات،نتائج آنا شروع

رحیم یارخان کے حلقے این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ 11پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین 5568 ووٹ لے کر…

کورونا کا خدشہ، اویس لغاری ‘ماسک’ پہن کر ایوان پہنچ گئے

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کورونا وائرس کی علامات ہونے کے باوجود جمعرات کو ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی صدارت شروع ہوا ۔اجلاس میں…