پاکستان
بیساکھی میلہ ، بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے
ساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 2 ہزار 843 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ،صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور دیگر حکام نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سکھ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے جو 10 روز…
بہاولنگر واقعہ ، اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر
لاہور: پنجاب حکومت نے بہاولنگر میں پولیس اور پاک فوج اہلکاروں میں جھگڑے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کیے…
سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سعودی عرب ہر ممکن تعاون فراہم کر رہاہے، سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ سیرت ؐمیوزیم کے قیام سے عالمی…
ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کامعاملہ، کانسٹیبل گرفتار
آئی جی ریلویز پولیس نے ملت ایکسپریس ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا، کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی…
پنجاب پولیس کےکرپٹ آفسران اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران اور اہلکاروں کی شامت آگئی، اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان…
ائیر پورٹ پر بچی سے ناروا سلوک ، ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی
کراچی ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کے افسر کا بچی سے ناروا سلوک کے معاملے پر ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کر لی۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ 10 مارچ کو جنا ح ائیر پورٹ پر پیش آیا تھا، جس…
مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا تاحال سلسلہ جاری ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کے مطابق عید کے پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں۔…
تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ، 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے
تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ہونے سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے۔ نجی تمباکو کمپنی کے کارکنوں نے حکومت کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ عید سے پہلے کمپنی کو غیر قانونی طور پر سیل…
دو مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق ، 27 زخمی
مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹ گئی، جس کے نیتجے میں 25مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹیکسلا کے قریب مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹنے کے باعث 20 افراد زخمی جبکہ…
پنجاب میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز ہوگیا
پنجاب بھر میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں ائیر ایمبولینس شروع کرنے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں جس کیلئے پنجاب میں…