پاکستان
وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم…
ملک بھر میں رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو گا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے رواں سال کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم ڈی سی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی/بالائی پنجاب اورکشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ…
بارش کے باعث چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
چارسدہ: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں طوفان اور تیز بارش کے باعث چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں تیز بارش اور طوفان کے باعث کمرے کی چھت…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی باتیں صرف چہ مگوئیاں ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی باتیں چہ مگوئیاں ہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “نیوز لائن” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
پشاور: خیبر پختونخوا میں پہلی بار دہشت گردی میں پپ جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلعی پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پہلی بار پپ جی گیم کا استعمال کر رہے ہیں۔…
کسٹمز افسران کے ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں پاکستان کسٹمز سروس کے افسران کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر چیف کلکٹر کسٹمز نے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف…
اگلے 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ؟فہرست جاری
ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ…
پاؤں پر زبانی کلامی کھڑے نہیں ہوسکتے ،دن رات محنت کرنی ہوگی،وزیراعظم
شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاؤں پر زبانی کلامی کھڑے نہیں ہوسکتے،دن رات محنت کرنی ہوگی۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ینگ پارلیمنٹیرنز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کل پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے،پالیسی ریٹ میں…
عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے، سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم…