پاکستان
عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں اہم پیشرفت
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا،حکم نامہ میں کہا گیا ہے…
آج کے دن ہم جمہوریت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری قوم کے مسائل کا حل ایک متحرک اور جامع جمہوری عمل میں مضمر ہے۔ یومِ جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن جمہوریت…
آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل
سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان کے آئینی ترمیم سے متعلق فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی…
چیمپیئنز کپ، ڈولفنز کو شکست، شاداب کی پینتھرز نے 50 رنز سے فتح سمیٹ لی
چیمپیئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی، محمد حسنین کو 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ گزشتہ روز پینتھرز اور ڈولفنز کی ٹیمیں فیصل آباد کے…
ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ، لیگی اراکین کو حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں…
ہماری حکومت کا قانون کی حکمرانی کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کا عزم غیر متزلزل ہے۔ جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر انہوں نے…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اہم اجلاس آج، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا امکان
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم لانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف نے مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3…
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وکٹری کے نشان کے ساتھ واپسی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی ہے، آئینی ترامیم کے لیے تعاون مانگ لیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری میں…
پاکستان امریکی کارروائی کو جانبدارانہ اور سیاسی طور پر محرک سمجھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی کارروائی کو جانبدارانہ اور سیاسی طور پر محرک سمجھتا ہے۔ ماضی میں تجارتی اداروں کی اسی طرح کی فہرستیں شک پر مبنی تھیں۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری…
سندھ حکومت کا معذور افراد کیلئے منفرد منصوبے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے افراد باہم معذوری کے لیے نئے اور منفرد منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے ڈی ایچ اے فیز 4 میں کراچی ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹر کے تحت قائم کردہ کیفے خودی کا افتتاح وزیر اعلیٰ…