پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سے گلگلت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا۔ پی آئی اے کی غفلت کے باعث پیش آنے والے اس واقعے میں نہ صرف مقامی…

عید میلاد النبیﷺ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی گئی…

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی۔ وفاق اور چاروں صوبوں میں ترقیاتی فنڈز کے معاملے سے متعلق کیس میں عدالت نے بلاک مختص کردہ اسکیمز یا امبریلا اسکیمز کی تفصیلات بھی…

مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت کر سب کو گھر کا رستہ دکھادیا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں  مولانا…

ٓآئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لئے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد دیگر مالیاتی اداروں سے…

بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں

عام سولر پینلز کی جدید بائی فیشل سولر پینلز جگہ لینے لگے، یہ روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔ گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی…

سردار سرفراز

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج…

اپوزیشن کو اپنی ترامیم لانی چاہئیں ، مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو مشورہ

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر…

حکومت مولانا کی ہاں یا نا پر کھڑی ہے، مسودہ دیکھنے کے بعد جواب دینگے، حافظ حمد

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے، مسودہ شیئر ہونے کے بعد اپنا جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو…

تحریک انصاف

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے گرفتار…