پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

12 ربیع الاول کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آپﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عہد کریں اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک اور قوم…

فاروق ستار کی ن لیگ کو سیاست سکھانے کی آفر

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اگر سیاست کرے تو سیاست کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ کسی بھی بل کے حق میں ایک طریقہ کار…

آئینی ترمیم پر ہم اور فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے۔ تو حکومت کو بتائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مولانا فضل…

آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا ،وزیراعظم

شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ،وفد میں خورشید شاہ ،سید نوید…

حکومت کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کا چیئرمین بنانے سے انکار کردیا۔ حکومت نے چیئرمین پی اے سی کے لئے چار ناموں کا پینل بھیجنے پر اصرار کیا ہے…

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجز میں رکھا گیا تھا،جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کے احکامات…

آئینی ترامیم کا بل موخرہونے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کو جاتاہے،بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے آئینی ترامیم کا بل موخر ہونے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کو د یتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئینی ترامیم نہیں یہ آئین کی ریورسل کی ترامیم ہیں۔…

پاکستان میں چاند گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاند گرہن کا آغاز 5بجکر 41منٹ سے ہوگا،پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز7بجکر 12منٹ پر ہوگا۔ 7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا،8 بجکر…

آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے معاملہ 10 سے 15 روز تک موخر کیا گیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمااورسینیٹر طلال چوہدری نے کہاہے کہ حکومت نے آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے معاملہ 10 سے 15 روز تک موخر کر دیا گیا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت کے نمبرز دو…

پارلیمان کی مضبوطی ہماری ذمہ داری ہے، نوید قمر

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوید قمر کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم بہتری کی طر ف لے جائیں گی۔ پارلیمان مضبوط ہوگاتوہم مضبوط ہوں گے۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی ہماری ذمہ داری ہے۔ نوید قمر نے…