پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی…

پی ٹی آئی کا لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت میں درخواست عالیہ حمزہ اور امتیاز محمود شیخ کی طرف سے دائر کرائی گئی ہے۔…

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹرانسفرکیلئے بڑی شرط عائد

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردیدی گئی ہے۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کہنا ہے نئی اور پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹرانسفر کےلیے بائیو میٹرک تصدیق ضروری ہوگی،نئی پالیسی کے تحت تبدیلی…

مجوزہ آئینی ترامیم،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرکی گئی ہے۔ درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی اور اشتیاق احمد کی جانب سے دائر کی گئی،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست…

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کے فی تولہ نرخ 1700 روپے بڑھ گئے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام…

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں، وزیر قانون

قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وزیر دفاع…

عرفان صدیقی

 آئینی ترامیم مؤخر کر دی گئیں ، جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کر دی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ترمیم آنے میں ہفتہ دس…

ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی، سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی میں چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا۔  کھیل…

خواجہ سرا

ووٹ کے بنیادی حق سے محروم بہاولپور کے خواجہ سرا مسائل کے حل کے لئے کسی مسیحا کے منتظر ہیں۔ بہاولپور میں ایک ہزار سے زیادہ خواجہ سرا موجود ہیں ، انتخابات کے دوران خواجہ سراؤں کے بارے میں مختلف…