پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمان جیسے سیاستدان اس ملک میں نہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئرمین عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے رات کے اندھیرے میں آئینی ترمیم کی جارہی ہے،آپ ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ ہم نیوز کے پروگرام ’’اپ فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئینی…

عارف علوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اورسابق صدر عارف علوی نے امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال…

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی ، پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

پاکستان نے کہا ہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بدتہذیبی سفارتی اصولوں کیخلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ فعل قابل مذمت ہے،ہم اسلام آباد اور…

آئینی ترمیم،حکومت بدھ کو کیا کرنے جارہی ہے؟بڑی خبر آگئی

وفاقی وزیر قانون 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق بدھ کی صبح اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حلیف جماعتوں کے نمائندوں کیساتھ پریس کانفرنس کریں گے،اعظم نذیر تارڑ مجوزہ آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات پر…

پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کے ڈگر پر ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کی ڈگر پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ جمہوری ملک جوڑنے والی حکومت نالائق اورنااہل کے ساتھ…

چئیرمین پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل آگیا

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا ہے کہ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع  کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف پارلیمان…

مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے۔ دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترجمان…

سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی جانب سے بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔ افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےرحمت اللعالمینﷺکانفرنس میں دعوت دی،افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان کومبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ انکی اہلیہ صبا محی الدین نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر غلام…

آئینی ترامیم،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے ،ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاورمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ترامیمی بل پاس…