0

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی ، پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

پاکستان نے کہا ہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بدتہذیبی سفارتی اصولوں کیخلاف ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ  نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ فعل قابل مذمت ہے،ہم اسلام آباد اور کابل میں افغان حکام کے ساتھ احتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply