پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ایم ڈی کیٹ

پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے لیے اتوار 22 ستمبر کو لاہور،…

معروف شاعر اجمل سراج انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف شاعر اجمل سراج کراچی میں انتقال کر گئے۔ اجمل سراج پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر طیبہ مسجد…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گرفتاریوں سے اور پکڑ دھکڑ سے ملک نہیں چلتے، بلاول بھٹو جیت کے نشان بنا رہے تھے اب کہتے ہیں ، لاعلم ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ 45 روز…

اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔  فیصل کنڈی نے کہا کہ میں نے وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں مثبت…

الخدمت فاؤنڈیشن نے 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے کوئٹہ میں 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے 56ویں جدید اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 20 ہزار…

خیبرپختونخوا ، سرکاری اسکولز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے منصوبے

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے 8 پرائمری اسکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں، ایبٹ آباد اور ہری پور 2 ،2…

حکومت آئینی ترمیم کی بجائے بجلی بل کم کرنے پر توجہ دے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کی بجائے بجلی بلوں کو کم کرنے پر توجہ دے۔ ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے…

ملک میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں…

خیبر پختونخوا حکومت کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی کابینہ نے مجوزہ آئینی ترمیم…