پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعلی ٰپنجاب پروگرام کے تحت سولر پینل کب سے ملنا شروع ہونگے؟اعلان کردیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کااجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک، روڈز سمیت دیگر شعبوں کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15 اکتوبر…

آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے،بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے،ملک کا مستقبل دا ؤپر لگا ہے اور ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں صحافیوں…

ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں، شرجیل میمن

کراچی: سینئر وزیرسندھ حکومت شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے لیکن ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں،پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے عمران خان کی رہائی…

سابق چیئر مین پی ٹی آئی بھی آئینی عدالتوں کے قیام سے متفق تھے،عباد اللہ خان

اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی عبا د اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق چیئر مین عمران خان بھی آئینی عدالتوں کے قیام سے متفق تھے، خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن کیخلاف وائٹ پیپر جاری کریں۔ عبا…

پاکستان کے عوام کو سیاست سے نقصان پہنچاہے،بلاول بھٹوزرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو سیاست سے نقصان پہنچاہے۔ پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلزپارٹی نے اس ملک کو آئین دیا،پیپلزپارٹی کے وکلا…

شیر افضل مروت کو کورونا ہوگیا

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا ایکس پرکورونا مثبت ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ابتدائی ٹیسٹوں سے پتہ چلا ہے…

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور ڈیفنس بی پولیس نے پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں  اور کارکنان کیخلاف مقدمہ راستہ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا، ایف آئی…

2030 تک 53 فیصد توانائی کا حصول قابل تجدید ذرائع سے ہوگا، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ 2030 تک ملک میں 53 فیصد توانائی کا حصول ریونیوایبل انرجی پر شفٹ ہوجائے گا جب کہ ریونیوایبل انرجی کے 5 ہزار میگاواٹ کے منصوبے زیر تعمیر ہیں۔ قراتہ العین مری کی زیرِ…

چئیرمین پی ٹی آئی کا لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام آگیا

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام سامنے آیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ہم مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں،عوام پاکستان اور پی ٹی آئی…

جماعت اسلامی کاحکومتی آئینی ترامیم قبول نہ کرنےکااعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے جسے جماعت اسلامی قبول نہیں کرےگی۔ سابق صدر عارف علوی کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…