پاکستان
سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے ۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہدایت دی کہ آزاد ارکان کو کسی بھی پارٹی میں شمولیت کی اجازت دے،پارلیمنٹ کا نافذ کردہ ایکٹ…
پی ٹی اے کا مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلاک
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلا ک کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی ا ے نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ فوت ہونے…
عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی معاملات سپریم کورٹ میں آئینی بینچ بنا کر کیوں حل نہیں ہوتے؟ کسی بھی قسم کی سپر عدالت ناقابل قبول ہے۔ پارلیمنٹ…
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر کسی فرد سے ملاقاتیں نہیں کیں، پاکستان کا کسی بھی ملک کو بیسز دینے کا کوئی ارادہ نہیں ، ایسی افواہیں بے بنیاد…
پاکستان کا عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلان
پاکستان نے عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلان کردیا، کوریڈور بیلاروس، روس، قازقستان، ازبکستان، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل ہو گا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک روس معاشی،تجارتی دوطرفہ تعاون کے مفاہمت نامے دستخط ہوگئے، تقریب میں وزیرخارجہ اسحاق…
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی…
سیرت فیسٹیول
رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں عالمی امن کی تلاش تعلیماتِ پیغمبر ﷺ کی روشنی میں‘ کے عنوان کے تحت تین روزہ ’سیرت فیسٹیول‘ 20 ستمبر سے شروع…
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگا دی
حکومت پنجاب نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کے لیے دفعہ 144 لگا دی۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں…
وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی کام شروع کر دیا
وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی کام شروع کر دیا۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر آزاد کشمیر کے عوام کی سہو لت کے لئے مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر میں…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 14 میں پیپلز پارٹی کی دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس…