پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہ کر دیا۔ جماعت اسلامی سندھ نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اور کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کرتے…

ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں…

اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا

راولپنڈی: اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز…

پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

اسلام آباد: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان آئی اے ای…

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

وزارت ریلوے نے 1976 اسامیاں ختم کر دیں

راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 7 ڈویڑن سے گریڈ ایک سے 16 تک کی ایک ہزار 967 آسامیاں ختم کر دیں۔ ملازمین کو مرحلہ وار فارغ کرنے کا پلان بھی تیار کر لیا گیا۔ وزارت ریلوے کے چیئرمین کی منظوری کے…

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کے دوران چین کامسلسل تعاون قابل تحسین ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کے دوران چین کامسلسل تعاون قابل تحسین ہے۔ چین کے 75ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چینی عوام کو مبارکباد پیش…

مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراضات عائد

رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراض عائد کئے گئے جس میں کہا گیا ہے مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش بھی نہیں…

پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہور جلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا

لاہور میں 21 ستمبر کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ جلسے کے لیے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا، پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی…

علی امین گنڈا پور کا پی ٹی آئی کے لاہور جلسے بارے ویڈیو پیغام آگیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختوںخوا کا پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔ علی امین گنڈا پورکا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ 21 ستمبر کو خیبر پختوںخوا بھر سے لاہور کے لئے قافلے نکلیں…