پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فضل الرحمان آئینی ترامیم پر راضی نہ ہوئے توپھر۔۔۔بلاول نے اگلی حکمت عملی بتا دی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان آئینی ترامیم پر راضی نہ ہوئے تو کوشش ہوگی ہمارےنمبرز پورے ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کوجلد ایک پیج پر…

مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ شخصیات کے…

ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے علاوہ اگلے سال جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔…

ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بارشوں کا امکان

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ لاہور سے ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 26 ستمبر تا یکم اکتوبر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ہوگیا،جسٹس منیب اختر 3 رکنی ججز کمیٹی میں شامل نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا،جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں…

پولیس صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرکے لے گئی

لاہورپولیس نے پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے والد کوان کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے قبل پولیس نے  کریک ڈائون تیز کردیا ہے،وحدت کالونی پولیس کی بھاری نفری نے…

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینار پاکستان کے بجائے  کاہنہ مویشی منڈی میں جلسہ کرنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ پی…

ڈی سی لاہور نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کر دیئے

ڈی سی لاہور نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کئے ہیں۔ انجینئر یاسر گیلانی ،ملک افضل ،فضل خان ، فضل داد خان اور عامر گیلانی فہرست میں شامل ہیں،مراسلے کے مطابق تمام افراد…

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12خارجی ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 بہادر جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ…