0

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ہوگیا،جسٹس منیب اختر 3 رکنی ججز کمیٹی میں شامل نہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا،جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،3رکنی ججز کمیٹی بینچز تشکیل اور انسانی حقوق کے مقدمات کا جائزہ لیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply