پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آ رہے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے…

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی، تحریک انصاف غائب

الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق سپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن…

مخصوص نشستوں کا معاملہ، اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کوخط

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کوخط لکھ دیا۔ اسپیکرکے پی اسمبلی بابرسلیم نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں لکھا کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو بار بار ملتوی کیا گیا، سپریم…

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیرکا آغاز

چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں…

نااہلی اور بدنظمی، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمشنر سندھ سمیت تین افسران

چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی…

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے، اس آرڈیننس سے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر…

ملک کے بڑے شہروں میں پاسپورٹس اجراء کا بیک لاگ ختم

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے پاسپورٹس کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں میں پاسپو رٹس اجراء کا بیک لاگ ختم ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مستردکر دی

لاہور ہائیکورٹ نے جلسہ رکوانے کی الگ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،جلسہ رکوانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی تھی۔ جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ آپ متاثرہ فریق نہیں ہیں،تین رکنی فل بنچ…

علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے، وزیراعلیٰ سے پشاور، ہزارہ، ساؤتھ اور مالاکنڈ…

صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

پشاور، صحت کارڈ اخراجات میں خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی۔ بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے سے کئی اسپتالوں میں صحت کا رڈ سروسزکی وقفے وقفے سے معطلی کا شکار ہو جاتی ہیں،…