پاکستان
کورونا کا خدشہ، اویس لغاری ‘ماسک’ پہن کر ایوان پہنچ گئے
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کورونا وائرس کی علامات ہونے کے باوجود جمعرات کو ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی صدارت شروع ہوا ۔اجلاس میں…
نواز شریف کے قریبی ساتھی جاوید عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھی جاوید عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت 6 سے 8 مہینوں کی مہمان ہے اور ممکن ہے یہ مسلم لیگ ن…
علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان،وزیر دفاع کا شدید ردعمل
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان سے خود بات کرنےکا اعلان فیڈریشن پرحملہ ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا کوئی صوبہ کسی ملک سے براہ راست بات…
بارش کا پہلا قطرہ،ایک آئی پی پی کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او ،آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو…
بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب اور حامد رضا کا اسپیکر کی چائے پینے سے انکار
اپوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے چائے پینے سے انکار کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا…
علی امین جوش میں زیادہ بول گئے، ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
شگفتہ اعجاز شوہر
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد خالق حقیقی س جا ملے۔ اداکارہ نے شوہر کے انتقال کی خبر انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی ، شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر…
کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی
کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریک انصاف کے رہنمائوں کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ…
کوئٹہ کی گلیوں سے دبئی کے فٹبال کلب تک کا سفر طے کرنے والا ابھرتا ستارہ
فُٹبال پاکستان کے بہت سے علاقوں میں نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور کوئٹہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، ان خواہشمند نوجوانوں میں سے ایک 19 سالہ علی رضا ہے جو اس کھیل میں اپنا نام…