پاکستان
پنجاب میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز کب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی
محکمہ سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال کی جانب سے پنجاب میں 16 ستمبر سے ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز ہوگا۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود معذور افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کریں گی۔ پہلے مرحلے میں…
فیصل واوڈا
سنیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت میں بہت کنفیوژن نظر آتی ہے ، جو پارلیمنٹیرینز کیساتھ ہوا،یا تو یہ نہ کرتے اگر کر دیا تو پھر کھڑے ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام اپ فرنٹ ود مونا عالم ”…
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خط
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وفاقی وزارت…
نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز دینے کا منصوبہ بنایا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی خواہش ہے تمام اداروں کی ڈیجیٹائزیشن کی جائے، جس سے سروس ڈیلیوری میں بہتری آئے گی۔ احسن اقبال کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا…
پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ موصول
پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے سے پنجاب بھر میں کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو و…
لیسکو نے اربوں روپے کے نادہندہ وفاقی و صوبائی اداروں کی فہرست جاری کردی
لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے بلوں کی مد میں بھاری رقوم کے نادہندہ محکموں کی فہرست جاری کی ہے ۔ فہرست کے مطابق ٹی ایم ایز پانچ ارب روپے کی نادہندگی کیساتھ سرفہرست ہے،محکمہ پولیس کے ذمہ پچپن کروڑ،…
بجلی مزید مہنگی کردی گئی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 74 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے…
قومی ائیرلائن کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش
قومی ائیرلائن کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کر دی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے اثاثے بھارت، امریکا، فرانس، ہالینڈ اور ازبکستان میں ہیں،امریکا اورفرانس میں قومی ائیرلائن کی ملکیت میں دوقیمتی ہوٹل بھی شامل ہیں۔…
پی ٹی آئی کاجمعہ کو احتجاج کااعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے جمعہ کے روز احتجاج کااعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنمائوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوری الیکشن چاہتے ہیں، پی ٹی آئی ارکان کو پارلیمنٹ سے گرفتارکر کے…
بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں ، آئین کی بالا دستی کے بغیر کوئی ادارہ نہیں چل سکتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے…