پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ججز کی تعداد بڑھا نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے…

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیل طلب کرنے

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست پر آج سماعت ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان آج درخواست پر سماعت کریں گے، اس حوالے سے…

آپ کا مکا تو ویسے بھی مشہور ہے ، جج کا شیر افضل مروت سے مکالمہ

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج اور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر شیر افضل مروت نے بتایا کہ رش کی وجہ سے میری سانس رک رہی…

رولز میں ترامیم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر، آرمڈ فورسز کے شہداء

وفاقی حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کر دیں، ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کردی جبکہ سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال مقررکی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے…

پی ٹی آئی سانحہ 10 ستمبر کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سانحہ 10 ستمبر کبھی نہیں بھولے گی۔ 10 ستمبر پاکستان کی جمہوریت کا سیاہ دن مانا جائے گا۔ چیئرمین…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937…

اپنے الفاظ پر قائم ہوں، پیچھے نہیں ہٹوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے ادا کیے گئے الفاظ پر قائم ہیں اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…

پنجاب حکومت نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی

لاہور: مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، بھارت کا اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 12ستمبرجمعرات کواسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ بھارت نے اجلاس میں شرکت کیلئے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت…