پاکستان
پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر
پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کے خلاف میچ سے…
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں ، سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکار معطل
پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف ، سکیورٹی…
اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے، چنیوٹ، خوشاب، سرگودھا اور جھنگ میں بھی…
این اے 171 ضمنی انتخاب ، کل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ
این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب میں کل پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ این اے 171 رحیم یارخان 3 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل 12 ستمبر کو ہوگی، حلقہ…
نواز، عمران کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مہم شروع کرنے کو تیار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا، جلد ہی وہ ملک گیر دورے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف پارٹی کو منظم کرنے کے لیے پارٹی…
صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی انتھک جدوجہد کی بدولت کروڑوں مسلمانوں کی تقدیر بدل دی،ہم ان کی میراث کا احترام کرتے ہیں۔…
جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھانے والا کون، قوم سمجھ رہی ہے، گورنر سندھ
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزار قائد پر حاضری کے…
پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ
دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں پاکستان میں تیار کردہ روبوٹس مندوبین کی رہنمائی کریں گے، نور پاکستان چیٹ بوٹ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال نومبر میں ہونے والی دفاعی…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے ، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ زراعت فنانس کو…
انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 278.55 روپے ہو گئی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہوئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو…