پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کورونا سے متاثرہ اویس لغاری ماسک پہن کر ایوان میں چلے آئے

کورونا سے متاثر وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری ماسک لگا کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں چلے آئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا  کہ ٹیسٹ نہیں کرایا لیکن کورونا کی علامات ہیں، بیماری کے باوجود…

تحریک انصاف

اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے جاری پروڈکشن آرڈرز پر پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین کو پارلیمنٹ پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نہ ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔  عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت…

کراچی، لوٹ مار اور دیگر وارداتیں، 8 ماہ میں 400 سے زائد افراد قتل

کراچی میں رواں سال لوٹ مار اور دیگر وارداتوں کے نتیجے میں 429 افراد قتل کیے جاچکے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق قتل کے سب سے زیادہ واقعات ماہ اپریل میں ہوئے جن کی تعداد 67 ہے جبکہ جنوری میں…

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست

انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا…

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا…

حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند، حافظ حمداللہ

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند ہے جو سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ…

بلدیاتی انتخابات

 الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات عارضی طور پر ملتوی کرتے ہوئے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ قانون اور رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ الیکشن کمیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی سیکرٹری داخلہ، قانون، سپیشل سیکرٹری اور…

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 2.65 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ حکومت پاکستان پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ستمبر کے بجلی بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت فیول پرائس…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ اسپیکر قومی…