پاکستان
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے نئے چیف جسٹس کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے…
بشریٰ بی بی
اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے ، جیل عملے کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی اجازت کے بغیر ان کے سیل میں داخلے کی اجازت نہیں۔…
الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ سے متعلق جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اڈیالہ جیل میں انٹرنیٹ سے متعلق پی ٹی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔ سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ اڈیالہ جیل حکام الیکشن…
بلوچستان نیشنل پارٹی
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم رونجھو نے پارٹی کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔…
پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر…
انٹرا پارٹی انتخابات، نقول کی کاپی پی ٹی آئی کو فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرتے ہوئے دیگر درخواست گزاروں کو درخواستوں کی نقول پی ٹی آئی کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…
کرم ، فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنیوالے 3 مزدور ذبح کر دیئے
وسطی کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تین مزدوروں کو ذبح کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں مزدور طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کی کان…
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر کی گئی پہلی درخواست میں وفاق کو فریق…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے معائنہ کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست…
دورہ آسٹریلیا
دورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ سے شاداب خان، افتخار احمد اور سعود شکیل کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا اور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے…