پاکستان
چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے۔ جس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہو گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ منگل کا کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 237 پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
خصوصی پارلیمانی کمیٹی
26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس کی تقرری کے لیے تشکیل دی جانے والی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی نئے چیف جسٹس کے لیے ایک کا نام فائنل…
موسم خشک اور گرم رہے گا ، لاہور سمیت کئی شہروں میں اسموگ کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح ، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک…
نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ برطانیہ کا شیڈول سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعہ کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں…
تحریک انصاف کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز…
عادل بازئی کو نااہل کرکے نشست خالی قرار دی جائے ، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عادل بازئی کو نااہل کرکے نشست خالی قرار دی جائے ،مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے عادل…
چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12اراکین پر مشتمل ہوگی،ن لیگ کے خواجہ آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویزاوراعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے رکن ہونگے۔ پیپلز پارٹی…
26ویں آئینی ترمیم اداروں کے خلاف محاذ آرائی کا سبب بنے گی، اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم اداروں کے خلاف محاذ آرائی کا سبب بنے گی۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 لگانے کا اختیار مل گیا
لاہور: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی سے قانونی مسودے کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے…