پاکستان
حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی پالیسی تبدیل کر دی
وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر عائد ہونے والے جرمانے کی پالیسی کو تبدیل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے نئی پالیسی کے تحت مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بجلی کے…
چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
26 ویں آئینی ترمیم نافذ العمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پالیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرزسے کمیٹی ارکان کے نام طلب کرلئے،ذرائع…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے…
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی انتخابات نظرثانی کی درخواست خارج کر دی
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی نظرثانی کی درخواست خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی…
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن…
زین قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ملتان سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں…
جسٹس منصور علی شاہ
پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے…
اڈیالہ جیل
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی ، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا،…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا…
سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ روپے کر دی گئی
سینٹ سے آرٹیکل 186 اے میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی، جس کے تحت ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی گئی۔…