پاکستان
کام نہ کرنے والے افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے…
پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں ، 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں…
ضم اضلاع
وزیراعظم نے ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹی بجٹ اور پی ایس ڈی پی سے…
ایم کیو ایم کے بغیر حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر نا ہی حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے۔ گزشتہ روز اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے سلسلے میں…
اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایگزیکٹو کی 918، منسٹریل سٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس میں 118 اے ایس آئیز،…
تحریک انصاف
تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پارٹی…
پشاور، عید پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد
پشاور ڈویژن میں عید الاضحیٰ پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عید الاضحیٰ پر کھالیں اکھٹا کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی لینا لازمی قرار دے دیا…
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق اجلاس ہوا ، وزیراعظم نے ہیلتھ ٹاور کی پبلک…
مرغی کا گوشت 5 روز میں 108 روپے کلو مہنگا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مرغی کا گوشت 5 روز میں 108 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 18 روپے کا اضافہ ہو گیا، مرغی کاگوشت 516…
فلوریڈا، آئندہ میچز میں بارش کا خدشہ، پاکستان کی ‘اگر مگر’ کی امیدیں دم توڑنے لگیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فلوریڈا میں شیڈول بقیہ میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ہے جس سے قومی ٹیم کی اگر مگر کی امیدیں ختم دکھائی دے رہی ہیں۔ ‘کرک انفو’ کے مطابق امریکی ریاست…