پاکستان
آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ان کا حق ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ان کا حق ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…
آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے ججز کا اختیار جوڈیشل کمیشن کے پاس ہو گا، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے ججز کا اختیار جوڈیشل کمیشن کے پاس ہو گا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
لاہورمیں مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل خرچہ ،کتنا آئیگا؟جانئے
لاہور،اسموگ سے بچاؤ کے لئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکملاسموگ سے بچاؤ کیلئے بوقت ضرورت مصنوعی بارش کی جائے گی،مریم اورنگزیبمصنوعی بارش اور دیگر اقدامات کے لئے وسائل بھی مہیا کر دئیے گئے ہیں، مریم اورنگزیبوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کا اپنے 11 پارٹی ارکان کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ پی ٹی آئی قیادت…
وفاقی کابینہ
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔…
حکومتی ارکان
حکومتی ارکان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں ، آج چھٹی کے دن سب کی چھٹی ہو جائے گی۔ پارلیمنٹ ہائوس آمد پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
بلاول بھٹو آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج دبئی جائیں گے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کے بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری اور بھانجوں سے ملاقات کے لیے دبئی جائیں گے۔ دوسری جانب…
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا۔ وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے…
اقلیتی رکن انتقال
بلوچستان اسمبلی کےا قلیتی رکن ایس ایم پیٹرک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس…
قائد اعظم ٹرافی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہو سکیں، جس…