لاہور،اسموگ سے بچاؤ کے لئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل
اسموگ سے بچاؤ کیلئے بوقت ضرورت مصنوعی بارش کی جائے گی،مریم اورنگزیب
مصنوعی بارش اور دیگر اقدامات کے لئے وسائل بھی مہیا کر دئیے گئے ہیں، مریم اورنگزیب
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ موسمیات کی معاونت سے مصنوعی بارش کی جائے گی، مریم اورنگزیب
ا سموگ کی شدت کی صورت میں تمام انتظامی اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، مریم اورنگزیب
بین الاقوامی معیار کے مطابق مصنوعی بارش کے حوالے سے عمل کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
ایک بار مصنوعی بارش پر 50 سے 70 لاکھ روپے خرچ آئے گا، مریم اورنگزیب
زہریلا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، کارخانوں اور ذرائع کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ، مریم اورنگزیب
زہریلے دھوئیں سے بچاؤ کے اقدامات سے ماحول بہتر کر لیں تو مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب