پاکستان
لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے خلاف ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت…
کِنگ کا کیا کروں جب میچ نہیں جتواسکتا؟ بابر کو ڈومیسٹک میں رگڑا کھانا ہوگا، احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو ڈومیسٹک میں جاکر رگڑا کھانا ہوگا، اِس ‘کنگ’ کا میں کیا کروں جو میچ نہیں جتوا سکتا؟ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے…
خود پر اعتماد رکھ کر کھیلیں، سب کو غلط ثابت کریں گے، اظہر محمود
قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک کرسکتے ہیں۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت نکاح کیس میں رجسٹرار آفس کے اعتراض ختم کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مونال کے اطراف دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل طلب کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مونال گروپ کی…
انسانی اسمگلنگ کیس، سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی…
وفاقی بجٹ کل ، حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا
وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے رکھا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا…
علی امین
ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی موٹروے چوک پر ہنگامہ آرائی، کار سرکار مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل…
بجلی چوری کیسے کرنی ہے، بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں، وزیر توانائی
وزیر توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی چوری کیسے کرنی ہوتی ہے یہ بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لائن مین سے لے…
پی ٹی آئی نے 46 ارب ڈالر، موجودہ حکومت نے 43 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضہ لیا
پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 46 ارب ڈالرغیرملکی قرضہ لیا جبکہ پی ڈی ایم اور نگراں حکومت نے مارچ 2024 تک 26 ارب ڈالر قرض لیا۔ یہ انکشاف وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں…